After Today's Crypto News about Pakistan, My Crypto Insight / پاکستان کی اج کی کرپٹو کرنسی کی خبروں کے بعد میرا اظہار خیال— LOH Contest #177

in voilk •  4 months ago

    Adobe_Express_20240318_2139300_1.png

    image.webp

    السلام علیکم!میں "لیڈیز اف ہائیو کمیونٹی"کو اپنی نئی تحریر پر خوش امدید کہتا ہوں۔ کرپٹو کرنسی میرے لیے ایک ایسا سبجیکٹ رہا ہے جسے میں نے بھرپور طریقے سے سیکھنے کی کوشش کی ہے۔ جہاں جہاں پیسوں کی بات ہو گئی وہاں پیسوں کا فیوچر اپ اس ڈیجیٹل کرنسی میں پائیں گے۔ اگرچہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی ریگولیشن ابھی تک نہیں ہوئی لیکن پھر بھی اس کے بارے میں جاننا ہر ایک نوجوان کی خواہش ہے۔ میں اپنے جامعہ کے دور سے لے کر عملی زندگی میں ابھی تک کرپٹو کرنسی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں سیکھ رہا ہوں۔ اج ہائیو کمیونٹیز میں مختلف ٹاپکس کے بارے میں پڑھتے ہوئے اتفاقاً میں نے لیڈیز اف ہائیو میں ایک بہت ہی اچھا ٹاپک لکھنے کے لیے پایا۔

    ہو سکتا ہے بیل کی دوڑ آخرکار آ گئی ہو اور ریچھ کے بازار کی طرح یہ بھی کسی وقت ختم ہو جائے گی۔ بلاکچین پر یہاں آپ کے داؤ کے بارے میں آپ کے کیا منصوبے ہیں؟ کیا آپ نے کبھی اس بیل سیزن کے دوران طاقت کم کرنے کے بارے میں سوچا ہے؟ آپ ہایو کی کس قیمت پر فروخت کریں گے اور قیمت کم ہونے پر واپس خریدیں گے؟ براہ کرم اپنے منصوبوں کا اشتراک کریں۔

    Hello! I welcome the **"Ladies of Hive Community"** to my new post. Cryptocurrency has been a subject for me that I have tried to learn intensively. Wherever money is concerned, the future of money will be found in this digital currency. Although cryptocurrency is not yet regulated in Pakistan, it is still the desire of every youth to know about it. I have been learning about different aspects of cryptocurrency since my university days till now in my practical life. While reading about various topics in hive communities I accidentally found a great topic to write in Ladies of Hive. (The bull run may have finally come and just like the bear market, it will end at some point too. What are your plans regarding your stakes here on the blockchain? Have you ever thought about powering down during this bull season? At what price of HIVE would you be selling and would you buy back when the price goes down? Please share your plans.)

    Crypto Insight/کرپٹو کرنسی بارے اظہار خیال


    photo-1559526324-593bc073d938.jpeg

    Source

    image.webp

    کرپٹو کرنسی کی موجودہ صورتحال کو دیکھ کر یہ اسانی سے اخذ کیا جا سکتا ہے کہ مارکیٹ انے والے دنوں میں ریڈ ٹرینڈ سیٹ کرنے جا رہی ہے۔ جب میں یہ پوسٹ لکھ رہا تھا تب میں نے بنانس پر کرپٹو کرنسی گراف کا مطالعہ کیا جس میں سرخ رنگ کے کینڈل سفید رنگ کی کینڈل سے تعداد میں زیادہ تھیں۔اس سے بڑھ کر اگر اپ کسی مشہور کرپٹو کرنسی کے تجزیہ کو ایکس پلیٹ فارم یا یوٹیوب پر سنیں تو وہ بھی کرپٹو کرنسی کے بیرش ٹرینڈ کے بارے میں بات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ بی ٹی سی اپنے اس سال کے سب سے زیادہ پمپ کے بعد مزید پمپنگ کرتے دکھائی نہیں دیتی۔ یوں لگتا ہے کہ بی ٹی سی 60K$-69K$ کے درمیان ٹرینڈ کرے گی۔ ہو سکتا ہے اگلے مہینے کوئی اچھی خبر انے کے بعد مارکیٹ میں اس کا بہت واضح بل رن دیکھنے کو ملے۔ اب تک کی صورتحال سے مزید واضح بل رن کی امید نہیں کی جا سکتی۔ ی ٹی سی کے علاوہ باقی تمام الٹ کوائنز بہت اچھا ٹرینڈ سیٹ کر رہی ہے۔ ان کے ویلیو بہت زیادہ گرنے کی بجائے بہت زیادہ اوپر جاتے ہیں دکھائی دے رہی ہے۔ بی ٹی سی 67,700$ پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

    Looking at the current cryptocurrency situation, it can be easily deduced that the market is going to set a red trend in the coming days. While I was writing this post, I studied cryptocurrency graphs on Binance where red candles outnumbered white ones. Moreover, if you look at a popular cryptocurrency analysis platform, X platform. Or if you listen on YouTube, they also seem to be talking about the bearish trend of cryptocurrency. BTC doesn't seem to be pumping anymore after its biggest pump of the year. It looks like BTC will trend between $60K-$69K. The market may see a very clear bull run after the next month brings some good news. A more pronounced bull run cannot be expected from the situation so far. All other Altcoins except BTC are setting a very good trend. Their values seem to be going up a lot rather than going down a lot. BTC is trading at $67,700.

    Screenshot_20240318-184513~2.png

    From Binance


    Crypto News From Pakistan/پاکستان کے لیے کرپٹو کرنسی کے بارے میں خبریں


    image.webp

    کرپٹو نیوز کے مطابق، ائی ایم ایف پاکستان پر کرپٹو اور ریل اسٹیٹ کے کاروبار پر ٹیکس بڑھانے کے لیے پریشر ڈال رہا ہے۔ یہ دباؤ بے شک پاکستان میں موجود کرپٹو کرنسی انویسٹر کے لیے ایک بہت زیادہ بری خبر ہے۔ اور اس سے کرپٹو کرنسی میں دلچسپی رکھنے والے گروہ میں مایوسی پھیلے گی۔ پاکستان کو ائی ایم ایف سے نجات حاصل کر کے کرپٹو کرنسی میں انویسٹ کرنا چاہیے۔ یہ ان کے لیے کاروباری دنیا میں اگے بڑھنے کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ پاکستانی ہونے کے ناطے میں ہمیشہ کرپٹو کرنسی کے خلاف ہونے والے تمام اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔
    According to CryptoNews, the IMF is pressuring Pakistan to increase taxes on crypto and real estate businesses. This pressure is definitely a very bad news for cryptocurrency investors in Pakistan. And this will cause frustration among the crypto-currency interest group. Pakistan should get rid of IMF and invest in cryptocurrency. This is a golden opportunity for them to advance in the business world. Being a Pakistani I always condemn all actions against crypto currency.

    My Planing Regarding Cryptocurrency/میری کرپٹو کرنسی کے لیے منصوبہ بندی


    Adobe_Express_20240318_2148180_1.png

    image.webp

    کرپٹو کرنسی میں میری سوچ ایک لمبی انویسٹمنٹ کی ہے۔ میں ابھی کرپٹو بالخصوص ہائیو خریدنے کا سوچ رہا ہوں۔ ہائو موجودہ مقدار 38. ہے۔ اور مجھے امید ہے کہ اس سال ہائی کی قدر ون ڈالر تک جائے گی۔ لہذا میرے پاس ہائی پر انویسٹمنٹ کے لیے یہ ایک اچھا موقع ہے۔ میری توقع کے مطابق جب ہائی کی قدر ایک ڈالر تک پہنچے گی تو میں اسے کرپٹو مارکیٹ میں بیچنے کا سوچ سکتا ہوں۔ اس طرح پھر وقت کے ساتھ ساتھ جب ہائو کی قدر پوائنٹ فور س تک گر جائے گی تو میں اسے دوبارہ خریدنے کا سوچوں گا۔ ہائی پلیٹ فارم پر شمولیت کا ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور اس ایک سال میں میں نے ابھی تک پاور ڈاؤن کا نہیں سوچا اور نہ میرا ایسا کوئی ارادہ ہے۔ ہائی پاور 10 ہزار تک لے جانا میرے لیے ایک خواب ہے اور میں اس خواب کی تکمیل تک اپنی محنت کو جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ لہذا روزانہ بلاگنگ کر کے ہائیو ریوارڈ حاصل کرنے کا میرے پاس اچھا موقع ہے۔ ہائیو سٹاکنگ سے میرے کیوریشن ووٹ کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے اور میں بھی یہی چاہتا ہوں۔ یہ میری ہائیو بلاک چین کے لیے مستقبل کی ایک اچھی سوچ ہے۔
    My thinking in cryptocurrency is a long investment. I'm thinking of buying crypto right now, especially Hive. Hive current quantity is 38. And I hope that this year the high will go to one dollar. So this is a good opportunity for me to invest on high. As I expect, when the value of Hi reaches one dollar, I may consider selling it in the crypto market. Thus, over time, when the value of Hive falls to point four, I will consider buying it again. One year of joining high platform is about to be completed and in this one year I have not thought of power down yet nor do I have any intention to do so. Taking High Power to 10k is a dream for me and I want to continue my hard work till I achieve this dream. So I have a good chance to earn Hive Rewards by blogging daily. Hive stocking increases the value of my curation vote and that's what I want. This is my great future thought about Hive blockchain.

    Conclusion/حتمی نتیجہ


    image.webp

    کرپٹو کرنسی کے بارے میں سیکھنا اور پڑھنا میرا ایک خواب تھا۔ ہائی پلیٹ فارم پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کے بعد میرے لیے کرپٹو کرنسی کی لرننگ کے بارے میں دروازے کھل گئے۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب میں ہائیو پر موجود اچھے رائٹرز کا کرپٹو بلاک بڑھتا ہوں اور ان سے سیکھتا ہوں۔ اگرچہ پاکستان میں کرپٹو کی لرننگ کے لیے کوئی ادارہ موجود نہیں ہے لیکن پھر بھی میں اسے ایکس پلیٹ فارم اور بنانس پر سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ایک اچھا ٹریڈر اور ایک اچھا کرپٹو کرنسی انویسٹر ہونا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ مجھے امید ہے انے والے کل میں پاکستان ائی ایم ایف کی تمام تر بلیک میلنگ سے نکلے گا اور نوجوان نسل کو کرپٹو کرنسی کے بارے میں سیکھنے کے لیے بھرپور مواقع فراہم کرے گا۔ اللہ کے شکر سے ہائیو پلیٹ فارم پر رائٹنگ کرنا مجھے اچھا لگتا ہے اور ہائیو ریوارڈ حاصل کرنے کو ایک اچھے مستقبل کے لیے میرے لیے خوش ائند ہے۔
    It was a dream of mine to learn and read about cryptocurrency. After creating my account on the high platform, the doors opened for me about learning cryptocurrency. I'm happy when I grow and learn from the good crypto-block writers on Hive. Although there is no institution for learning crypto in Pakistan but still I try to learn it on X platform and Binance. It is my honor to be a good trader and a good cryptocurrency investor. I hope tomorrow Pakistan will come out of all IMF blackmailing and provide ample opportunities to the young generation to learn about crypto currency. Thank God I enjoy writing on the Hive platform and getting Hive Rewards is a boon for me for a better future.

    Also Try some amazing topics!

    image.webp

    If you didn't have a topic to write on Hive Blockchain then there is no need to worry. There is new ongoing March Monthly Prompt by @leo.tasks. There are some amazing topics for us, give them a try and earn some good curation reward by leo.voter with a chance to win Leo Premium Accounts for the best Participants.

    اگر آپ کے پاس Hive Blockchain پر لکھنے کے لیے کوئی موضوع نہیں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ @leo.tasks کے ذریعے مارچ کا ماہانہ پرامپٹ جاری ہے۔ ہمارے لیے کچھ حیرت انگیز موضوعات ہیں، انہیں آزمائیں اور بہترین شرکاء کے لیے Leo Premium اکاؤنٹس جیتنے کے موقع کے ساتھ leo.voter کے ذریعے کچھ اچھا کیوریشن انعام حاصل کریں۔

    c7FDn0U.jpeg
    You need to read this post for more information about this March Monthly Prompt.

    image.webp

    This post is my entry for Cryptocurrency News (March Monthly Prompt) and LOH Topics. I hope you have enjoyed my today post, I have shared. Thanks! https://files.peakd.com/file/peakd-hive/aslamrer/Eoe7h1Z2VtWky4SNQ92Hx7moa3gzCpmrtsrtRS5qh4PwgQVQXRkTruLsVDikdDVRNk1.webp
    یہ پوسٹ کرپٹو نیوز (مارچ ماہانہ پرامپٹ) اور LOH عنوانات کے لیے میرا اندراج ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ نے میری آج کی پوسٹ کا لطف اٹھایا ہو گا، جو میں نے شیئر کیا ہے۔ شکریہ!

    20240108_002716_0000.png

    Made With Canva

    Source:

    • The Post Thumbnail Image is from Gencraft and designed by Adobe Express.


    Posted Using InLeo Alpha



      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!