Welcome to my world: A little about me

in voilk •  3 months ago

    Assalamualaikum Hivers. As it is my first day on Hive. Everyone one wants to know Who I am? My name is Daniyal Ahmad
    belongs to Quetta which is the city of province Balochistan (Pakistan). My age is 17 years old.My Father is officer in WHO. World health organization. We are 4 siblings. One sister and 3 brothers.

    السلام علیکم ہائیورز۔ جیسا کہ اج ہائیو پر میرا پہلا دن ہے۔ اور سب لوگ جاننا چاہتے ہوں گے کہ میں کون ہوں؟ میرا نام دانیال احمد ہے۔ میں بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھتا ہوں جو کہ پاکستان میں موجود ہے۔ میری عمر 17 سال ہے۔ میرے بابا ورلڈ ہیلتھ ارگنائزیشن میں افیسر ہیں۔ ہم چار سبلنگز ہیں تین بھائی اور ایک بہن۔

    My education
    I

    I am a student of FSc Medical Part 2. I have done my matric from The Educators school.got 90% in matric. Now it is my first annual paper on the 4th of May.

    میں ایف ایس سی میڈیکل پارٹ ٹو کا طالب علم ہوں۔ میں نے اپنا میٹرک دی ایجوکیٹرز سکول سے کیا ہے اور 90 فیصد مارکس حاصل کیے تھے۔ اب چار مئی کو میرا سیکنڈ ایئر کا پہلا سالانہ پرچہ ہے۔

    My Hobbies

    I am very fond of blogging. I like to write stories. I am not very well at that but I always tried my best. I like to play football. Mostly like to make videos on YouTube. And mountain climbing is my love and I used to go gym for fitness and health. Because I am health conscious.
    مجھے بلاگنگ کرنے کا بہت زیادہ شوق ہے۔ مجھے کہانیاں لکھنا اچھا لگتا ہے۔ میں اس میں ماہر تو نہیں ہوں لیکن میں اپنی پوری کوشش کرتا ہوں۔ میں اکثر فٹبال کھیلتا ہوں۔ اور یوٹیوب پر ویڈیوز اپلوڈ کرنا بھی مجھے بہت پسند ہے۔ جو چیز مجھے سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے وہ پہاڑ چڑھنا ہے۔

    conclusion

    I hope you all know enough about me. So finally I want to say that I came to Give with the help of @Mudassarfoladi. I joined the Hive for new adventures and to learn many things.

    I will come up to you with new content soon. Stay connected.🙂💫
    Allah Hafiz.
    میں امید کرتا ہوں کہ اپ لوگوں نے بہت کچھ میرے بارے میں جان لیا ہے۔ سو اخر کار میں اپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اپنے دوست مدثر کے ذریعے ہائیو پے ایا ہوں۔ میں نے ہائیو بہت کچھ سیکھنے اور نئے تجربے کرنے کے لیے جوائن کیا ہے۔
    میں بہت جلد نئے کنٹینٹ کے ساتھ اؤں گا۔ اور میرا انٹرو پڑھنے کے لیے شکریہ۔ اللہ حافظ۔

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!