آج دسمبر کی دو تاریخ تھی اور سوموار کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا جو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی کچھ دیر میں نے صحن میں چہل قدمی کرتی رہی کیونکہ صبح کے وقت تازہ ہوا پھپھڑوں کیلئے بہت مفید ہوتی ہے جو پورے جسم میں تازگی فراہم کرتے ہیں جو دل کی دھڑکن کیلئے بہت فائدہ مند ہوتی ہے |
---|
When the sun started rising, I was walking in the yard, then I would go to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast. First I made parathas, then I made eggs, and finally I made tea and yogurt. I do this every day. I went to the children's bedroom. The children were playing games on their mobile phones in the bedroom. I freshened up the children and had breakfast with the children. Then I got the children ready for school, put on their uniforms, and packed their lunch boxes and put them in their bags. In the meantime, a rickshaw came and the children would leave for school. I would be busy with household chores. During the day, I would go to the tube well in my village where our beet crop was cultivated. Today, the workers fertilized the beet crop by dissolving it in water.
جب سورج طلوع ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں گی بچے بیڈروم میں موبائل پر ہر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ پھر بچوں کو سکول کیلئے تیار کیا یونیفارم پہنا جہوتے پہنایے اور لنچ باکس پیک کیا اور بیگ میں رکھا ۔ اتنے میں رکشہ آگیا بچے سکول کی طرف روانہ ہو گے میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ دن کے وقت میں اپنے گاؤں کے ٹیوب ویل پر گی جہاں پر ہمارے چقندر کی فصل کاشت کی ہوئی تھی ۔ آج مزدوروں نے چقندر کی فصل کو کھاد لاگائی پانی میں حل کر کے
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |