Celebrating Young Champions: The In and Out Game Winner || Fateh Khan Sahib's farewell ceremony

in voilk •  4 days ago

    IMG_20241129_104903.jpg

    Assalamu Alaikum, rahmatullahi wa barakatuh Every day brings different situations in a person's life and a person faces these situations. Two or three days ago I told you that a sports gala is being organized in our school and I also told you the details about it. This is also the topic of my post today. This was the second day of the sports and on the second day many games were played and all the children participated in these games in a very beautiful way. Many children showed their performance and we saw that there were some children who were performing very well in the game. I saw that some children were running very well in the race and their speed was so fast that I think that if we make them work hard and practice repeatedly, they can make a name for themselves on the world stage. One of them is Agha. Agha is a student of class 9 and he performed very well in the 1000 meter race. After that, the semi-finals of volleyball cricket were held and in these semi-finals Government High School Uttara Kala and Government High School Kot Belia won. Then in the volleyball match, the children of Government High School Pai Khel and Government High School Moj achieved success. Thus, the games started at nine in the morning and continued till six in the evening. During this time, it was my duty to demonstrate discipline and keep the children ready to act on it. I performed my duties well and collected the data of the guests and various games and sent it to the Games Management Network at the tehsil level. Thus, the second day of the games ended in a very beautiful manner.

    IMG_20241129_103014.jpg

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر دن انسان کی زندگی کا مختلف حالات کو لاتا ہے اور انسان ان حالات کا سامنا کرتا ہے دو تین دن پہلے میں نے اپ کو بتایا کہ ہمارے سکول میں سپورٹس گالہ کی تقریبات کا انعقاد ہو رہا ہے اور میں نے اپ کو اس کے متعلق ڈیٹیل بھی بتائی میری اج کی پوسٹ کا موضوع بھی یہی ہے یہ کھیلوں کا دوسرا دن تھا اور دوسرے دن بہت ساری گیمز کھیلی گئی اور ان گیمز میں تمام بچوں نے بہت ہی خوبصورت انداز میں پارٹیسپیٹ کیا بہت سارے بچوں نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہم نے دیکھا کہ کچھ بچے ایسے بھی تھے جو کھیل میں بہت ہی زبردست پرفارم کر رہے تھے میں نے دیکھا کہ کچھ بچے دوڑ میں بہت ہی زبردست دوڑ لگا رہے تھے اور ان کی سپیڈ اس قدر تیز تھی کہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ان کو ہم محنت مشقت اور بار بار پریکٹس کرائیں تو وہ عالمی سطح پر اپنا ایک نام بنا سکتے ہیں ان میں سے ایک نام اغا کا ہے اغا کلاس نہم کا سٹوڈنٹ ہے اور اس نےدہزار میٹر ریس میں بہت ہی زبردست طریقے سے پرفارم کیا اس کے بعد والی بال کرکٹ کے سیمی فائنل ہوئے اور ان سیمی فائنلز میں گورنمنٹ ہائی سکول اترا کلا اور گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ بیلیا نے فتح حاصل کی اس کے بعد والی بال کے میچ میں اور میں گورنمنٹ ہائی سکول پائی خیل اور گورنمنٹ ہائی سکول موج کے بچوں نے کامیابیاں حاصل کی اس طرح گیمز صبح نو بجے شروع ہوئی اور شام چھ بجے تک جاری رہی اس دوران میری یہ فرائض میں شامل تھا کہ میں نظم و ضبط کا مظاہرہ کروں اور بچوں کو بھی اس کے اوپر عمل درامد کرنے کے لیے تیار رکھوں میں نے اپنے فرائض کو احسن طریقے سے نبھایا اور میں نے مہمانوں کا اور مختلف گیمز کا ڈیٹا اکٹھا کر کے تحصیل لیول پر گیمز مینجمنٹ نیٹ ورک کو بھیجا اس طرح کھیلوں کا دوسرا دن بہت ہی خوبصورت انداز میں اختتام پذیر ہوا

    IMG_20241129_104221.jpg

    On the second day of the game, we served chicken biryani, roast and pizza to the guests. I could not take pictures of them because it was evening time. When all the games ended, we fed the guests and the people involved in the management. At that time, my mobile battery was completely dead, due to which I could not take pictures, but we had arranged for the guests to eat because the guests and the management are busy in different games all day long and thus food is very important at the end of the games because it is very important to feed the umpires, referees and the management who organize different games, who are tired of the whole day, so that they can eat food at the end of the games and can rest and relax. After the meal, I was informed that on Saturday, one of our teachers, whose name is Fateh Khan Sahib and Fateh Khan is a resident of Sans village, will retire on November 30, 2024 and in this regard, we have to organize a farewell ceremony in his honor on Saturday. So, regarding his farewell ceremony, I was very happy. I informed the teachers and asked them to make arrangements. After doing all this work, I returned home.

    IMG_20241129_104156.jpg

    IMG_20241129_091028.jpg

    گیم کے دوسرے دن ہم نے مہمانوں کو کھانے میں چکن بریانی اور روسٹ اور پیزا پیش کیا میں ان کی تصاویر تو نہیں بنا سکا کیونکہ یہ شام کا وقت تھا اور جب تمام گیمز اختتام پذیر ہوئی تو ہم نے مہمانوں کو اور انتظامیوں میں شامل افراد کو کھانا کھلایا اس وقت میرے موبائل کی بیٹری بالکل زیرو ہو چکی تھی جس کی وجہ سے میں تصاویر نہیں بنا سکا لیکن ہم نے مہمانوں کو کہ کھانے کا انتظام کیا تھا کیونکہ سارا دن مہمان اور انتظامیہ مختلف گیمز میں مصروف رہتی ہے اور اس طرح گیمز کے اختتام پر کھانا بہت ہی ضروری ہوتا ہے کیونکہ سارا دن کے تھکے ہارے امپائرز ریفری اور مختلف گیمز کوئی انعقاد کرنے والے انتظامیہ کو کھانا کھلانا تو بہت ہی اہم ہوتا ہے تاکہ وہ گیمز کے اختتام پر کھانا کھا سکیں اور ارام اور سکون کر سکیں کھانے کے بعد مجھے اطلاع ملی کہ بروز ہفتہ ہمارے ایک ٹیچر جس کا نام ہے فتح خان صاحب اور فتح خان گاؤں سکنہ سانس کا رہنے والا ہے فتح خان صاحب کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ 30 نومبر 2024 ہے اور اس سلسلے میں ہم نے بروز ہفتہ ان کے اعزاز میں ان کی الودائی تقریب کا انعقاد کرنا ہے تو ان کی الودائی تقریب کے سلسلے میں میں نے بہت سے ٹیچرز کو اطلاع دی اور انتظامات کرنے کو کہا اس طرح میں یہ سارے کام کرنے کے بعد اپنے گھر واپس اگیا

    IMG_20241129_091031.jpg

    IMG_20241129_091120.jpg

    The most important game on the second day of the games, which was a very new game for me, is called the In and Out game. This game is a challenging game. This game can be played by many people, but this game is played between more than two people. We also call this In and Out game a game related to physical exercise because this game is related to both the mind and physical fitness. We played this game as a challenge for young children, and children from small classes were included in this game. Since there are children in small classes who are physically fit but are not participating in any practical games, I played a challenging game for these children for an hour, which I have prepared for them, called the In and Out game. In this game, children stand in a circle and then when the instructor says "walk", all the children start walking and when the instructor says "stop", the children stop walking. Similarly, when The instructor sets a stand or says the words in and out, then the children have to do the same physical activity while following those words, and the child who does the opposite activity is out of the game. Thus, the child who is left last and stands is declared the winner. So this is the first picture in which the child is being carried on their shoulders by some students. This is the child who won the in and out challenge game. So I have posted this first picture in honor of this child.

    IMG_20241129_091138.jpg

    کھیلوں کے دوسرے دن جو سب سے اہم گیم جو میرے لیے بہت ہی نئی گیم تھی اس کا نام ہے ان اؤٹ گیم یہ گیم ایک چیلنجنگ گیم ہے اس گیم کو بہت سارے افراد بھی کھیل سکتے ہیں لیکن یہ گیم دو سے زیادہ افراد کے درمیان کھیلی جاتی ہے اس ان اور اؤٹ گیم کو ہم فزیکلی ورزش سے ریلیٹڈ گیم بھی کہتے ہیں کیونکہ اس گیم کا تعلق ایک دماغ کے ساتھ بھی ہوتا ہے اور فزیکل فٹنس کے ساتھ بھی ہوتا ہے تو یہ گیم ہم نے چھوٹے بچوں میں ایک چیلنج کے طور پر کھیلی ہے اور اس گیم میں چھوٹی کلاسز کے بچوں کو شامل کیا گیا تھا چونکہ چھوٹی کلاسز میں ایسے بچے بھی ہوتے ہیں جو فزیکلی تو فٹ ہوتے ہیں لیکن وہ کسی پریکٹیکل گیم میں حصہ نہیں لے رہے ہوتے تو میں نے ان بچوں کے لیے ایک گھنٹہ چیلنجنگ گیم جس کو میں نے ان اور اؤٹ کے نام سے تیار کیا ہے وہ گیم کھیلی اس گیم میں بچے دائرے میں کھڑے ہو جاتے ہیں اور پھر جو انسٹرکٹر ہوتا ہے وہ جب کہتا ہے کہ واک تو تمام بچے چلنا شروع کر دیتے ہیں اور جب انسٹرکٹر کہتا ہے سٹاپ تو بچے چلنا سٹاپ کر دیتے ہیں اسی طرح جب انسٹرکٹر سیٹ سٹینڈ ا یا کہہ لیں کہ ان اور اؤٹ کے الفاظ کہتا ہے تو بچوں کو انہی الفاظ پر عمل کرتے ہوئے وہی فزیکل ایکٹیوٹی کرنی ہوتی ہے اور جو بچہ اس کے اگینسٹ ایکٹیوٹی کرتا ہے تو وہ گیم سے اؤٹ ہو جاتا ہے تو اس طرح جو لاسٹ میں بچہ رہ جاتا ہے اور سٹینڈ ہوتا ہے اسی بچے کو ونر قرار دیا جاتا ہے تو یہ جو پہلی پہلی تصویر ہے جس میں بچے کو کچھ طالب علموں نے اپنے کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے تو یہ وہ بچہ ہے جس نے ان اور اؤٹ چیلنج گیم میں فتح حاصل کی تو میں نے اس بچے کے اعزاز میں یہ پہلی تصویر لگائی ہے

    IMG_20241129_091146.jpg

    IMG_20241129_091311.jpg

    About 50 children participated in this in and out game. Every child thought that he would win this game, but this game lasted for a total of 30 minutes and there was only one winner in this game, which you can see in the first picture. I think this game is a great game to keep children physically fit. This game can be played in every school where the grounds are not very big. For this, a large ground is not required at all, but enough space is required so that the children who are walking or moving around in the circle can easily stand there and walk in the circle. Thus, the rules of this game are as follows: an instructor stands and the word he says, suppose the instructor is saying, "Sit," then all the children in the circle have to sit down and similarly, when the instructor says, "Stand," then all the children have to stand up. In this way, when the instructor says, "In," the children who are outside the circle will come into the circle and the same goes. Similarly, when the instructor says out, it means that the children who are inside the circle will do a back jump and two bank jumps and get out of the circle. Similarly, when the instructor says stop, it means that they should not do any activity but should stand in one place. So if the instructor says out and the children practice this, then the children who have done this activity will be out of the game. This game is exactly like how you and I used to sit on a chair and walk around. When music is playing, the music does not play a role in it, but the student has to think about the words of the instructor. The instructor can repeat the words quickly or slowly. In this way, the student who is left last will be the winner.

    IMG_20241129_103003.jpg

    یہ ان اور اؤٹ گیم میں تقریبا 50 بچوں نے شرکت کی ہر بچے کے ذہن میں یہ تھا کہ وہ یہ گیم جیتے گا لیکن یہ گیم ٹوٹل 30 منٹ تک جاری رہی اور اس گیم میں ونر ایک ہی تھا جو اپ کو پہلی تصویر میں نظر ارہا ہے یہ گیم میں سمجھتا ہوں کہ بچوں کو فزیکلی فٹ رکھنے کے لیے بہت ہی زبردست گیم ہے یہ گیم ہر اس سکول میں باسانی کھیلی جا سکتی ہے جہاں پر گراؤنڈز بہت بڑے نہیں ہیں اس کے لیے بڑے گراؤنڈ کی ضرورت بالکل ہی نہیں ہوتی بلکہ اس قدر جگہ کی ضرورت ہوتی ہے کہ دائرے میں گھومنے والے یا چلنے والے بچے وہاں پہ اسانی سے کھڑے ہو کر دائرے میں واک کر سکے تو اس طرح اس گیم کے رولز کچھ اس طرح سے ہوتے ہیں کہ ایک انسٹرکٹر کھڑا ہوتا ہے اور وہ جو لفظ بولتا ہے فرض کریں کہ انسٹریکٹر بول رہا ہے سٹ تو دائرے میں موجود تمام بچوں کو سیٹ ہو جانا ہے اور اسی طرح جب انسٹرکٹر بولے گا سٹینڈ تو تمام بچوں نے کھڑے ہو جانا ہے اس طرح جب انسٹرکٹر بولے گا ان اس مین کہ جو بچے دائرے سے باہر ہیں وہ دائرے میں ا جائیں گے اور اسی طرح جب انسٹرکٹر کہے گا اؤٹ تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ بچے جو دہرے کے اندر ہیں وہ بیک جامپ دو بینک جمپ لگا کر دائرے سے باہر ا جائیں گے اسی طرح جب انسٹرکٹر کہے گا سٹاپ تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی ایکٹیوٹی نہیں کرنی بلکہ ایک ہی جگہ پہ کھڑے ہو جانا ہے تو اگر انسٹریکٹر کہے اؤٹ اور بچے ان والی پریکٹس کریں تو اٹس مین کہ جن بچوں نے ان والی ایکٹیوٹی کی ہے تو وہ بچے گیم سے اؤٹ ہو جائیں گے بالکل یہ گیم اسی طرح ہے جس طرح اپ اور ہم کرسی کے ارد گرد گھوم کرسی پر بیٹھ جایا کرتے تھے ایک میوزک چلتا ہے تو اس میں میوزک کا کردار نہیں ہوتا بلکہ سٹوڈنٹ کو انسٹرکٹر کے ورڈز پر غور کرنا ہوتا ہے انسٹرکٹر وارڈز کو تیزی سے بھی دہرا سکتا ہے اہستہ اہستہ بھی پکار سکتا ہے اس طرح لاسٹ میں رہ جانے والا سٹوڈنٹ ونر ہوگا

    IMG_20241129_091300.jpg

    IMG_20241129_091254.jpg

    IMG_20241129_091226.jpg

    IMG_20241129_091205.jpg

    IMG_20241129_091031.jpg

    IMG_20241129_091155.jpg

    The games of the second game day ended in a very good manner. I have told you this above. Now I will tell you the story of today. Since today is the Sacher Day and as I have told you above, I had received this information on Friday itself that we have to give a farewell ceremony to our beloved teacher Fateh Khan Sahib. Today, since I am writing this article on the Sacher Day, before writing this article, we have given a farewell ceremony to Fateh Khan Sahib and we have garlanded him in his honor. All the children in the Education Department have paid tribute to him for his services and all the teachers have bid farewell to Fateh Khan Sahib in beautiful words. So, the person you see in these pictures, whom all the children are welcoming in a beautiful manner, is the same teacher whose name is Fateh Khan. Fateh Khan Sahib spent more than 40 years in the Education Department and during the time he spent, he did very good work and in the best way. The educational duties were carried out with the method and the children were very impressed with Fateh Khan's teaching method. So I thought that since today is Saturday, I should also say a few words about Fateh Khan Sahib in this post. We have also organized a ceremony for Fateh Khan Sahib at the hotel. So, God willing, in the coming days, I will definitely share the details of this ceremony with you. I hope that you will definitely like my post and today's article. And since I have to participate in Fateh Khan Sahib's farewell ceremony with my friends, I will stop my article here. I hope you will like my article a lot. And I have named this article In and Out Challenge so that the child who won this In and Out Challenge out of 50 children can be paid tribute.

    دوسرے گیم دن کی گیمز کا اختتام بہت ہی اچھے انداز سے ہوا یہ تو میں نے اپ کو اوپر بتایا ہے اب میں اپ کو اج کی روداد سناؤں گا چونکہ اج سیچر ڈے ہے اور جس طرح میں نے اپ کو اوپر بتایا ہے کہ فرائی ڈے کو ہی مجھے یہ اطلاع مل چکی تھی کہ ہم نے اپنے پیارے ٹیچر فتح خان صاحب کو الودائی تقریب دینی ہے تو اج چونکہ میں سیچر ڈے کے دن یہ ارٹیکل لکھ رہا ہوں تو اس ارٹیکل کے لکھنے سے پہلے ہم نے فتح خان صاحب کو الودائی تقریب دی ہے اور ہم نے ان کو ان کے اعزاز میں ان کو ہار پہنائے ہیں اور ان کے جو خدمات تھیں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تمام بچوں نے اس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور تمام ٹیچر نے فتح خان صاحب کو خوبصورت الفاظ میں رخصت کیا ہے تو میں نے یہ جو تصاویر میں جو شخص اپ کو نظر ارہا ہے جس کو تمام بچے خوبصورت انداز میں ویلکم کر رہے ہیں تو یہی وہ ٹیچر ہے جس کا نام فتح خان ہے فتح خان صاحب نے تقریبا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 40 سال سے زائد کا عرصہ گزارا اور انہوں نے جو بھی عرصہ گزارا انہوں نے بہت ہی بہترین کام کیا اور بہترین طریقے سے بہترین میتھڈ سے تعلیمی فرائض کو انجام دیا اور بچے فتح خان کے ٹیچنگ میتھڈ تھے بہت زیادہ متاثر تھے تو اس طرح ا میں نے سوچا کہ اج چونکہ سیچرڈے ہے تو میں فتح خان صاحب کے بارے میں بھی اپنی اس پوسٹ میں کچھ نہ کچھ الفاظ کہہ دوں تو ہم نے فتح خان صاحب کے لیے ہوٹل پر تقریب کا انعقاد بھی کیا ہے تو انشاءاللہ انے والے دنوں میں میں اس تقریب کا بھی احوال اپ سے ضرور شیئر کروں گا مجھے امید ہے کہ اپ کو میری اج کی پوسٹ اج کا ارٹیکل ضرور پسند ائے گا اور چونکہ میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ فتح خان صاحب کے الودائی تقریب میں مزید شرکت کرنی ہے تو میں اس لیے اپنے اج کے ارٹیکل کو یہیں پر سٹاپ کرتا ہوں مجھے امید ہے اپ کو بہت زیادہ میرا ارٹیکل پسند ایا ہوگا اور میں نے اس ارٹیکل کا نام ان اور اؤٹ چیلنج ہے تاکہ جس بچے نے یہ ان اؤٹ چیلنج 50 بچوں میں سے جیتا ہے اس کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!