When the sun started rising, I was walking in the yard, then I went to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast. First I made parathas, then I made eggs, and finally I made tea and yogurt. I do this every day. I went to the children's bedroom. The children were playing games on their mobile phones in the bedroom. I freshened up the children and had breakfast with them. I was busy with household chores when the guests arrived. I made tea for the guests and my brother went to make tea for them. My brother took some pictures of them in the fields.
جب سورج طلوع ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں گی بچے بیڈروم میں موبائل پر ہر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ میں گھر کے کاموں میں مصروف تھی کہ مہمان آگے میں نے مہمانوں کیلئے چائے بنائی اور میرا بھائی ان کو چائے پیلانے کیلئے چلا گیا ۔ میرے بھائی نے ان کی چند تصویریں بنائیں فصلوں میں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |