My Introduction

in voilk •  5 months ago

    السلام علیکم!

    اج میرا Hiveپر پہلا دن ہے اور یقینا اپ سب لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ میں کون ہوں۔بغیر تاخیر کیے میں اپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ میرا نام معاذ بن صابر ہے۔میرا تعلق پاکستان کے ضلع میرا تعلق
    حافظ اباد سے ہے۔

    Greetings

    Today is my first day at Hive and surely you all must be wondering who I am? Without further ado I want to tell you that my name is Moaz bin Sabir. I belong to Hafizabad,district in Pakistan.

    Education

    میں نے انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد میں زندگی کے دوسرے معاملات میں الجھ گیا۔تعلیم حاصل کرنے کا جنون تو میرے دل میں بہت تھا لیکن دنیا اور ذمہ داریوں نے مجھے تعلیم
    حاصل کرنے نہیں دی۔

    I studied till intermediate and after that I got involved in other matters of life. The passion for education was very much in my heart but the world and responsibilities did not allow me to get education.

    Biggest Tragedy Happened in my Life

    میرے والد سرکاری ملازم تھے اور ان کے وجہ سے میں تعلیم حاصل کر پا رہا تھا۔لیکن جیسے ہی میں نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان دیا تو میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا۔ابا کے انتقال کے بعد زندگی نے مجھے نئے رنگ دکھائے۔چونکہ میں گھر کا سب سے بڑا بیٹا تھا تو ساری ذمہ داریاں میرے سر پر اگئی اور میں اپنی تعلیم جاری نہ کر پایا۔
    My father was a government employee and because of him I was able to study. But as soon as I gave my intermediate exam, my father died. After my father's death, life showed me strange colors. Since I Being the eldest son of the house, all the responsibilities fell on my head and I could not continue my education۔

    Job and Responsibilities

    گھر کو سنبھالنے کے لیے میں نوکری کی تلاش میں نکلا۔نوکری تلاش کرنا ایک انتہائی مشکل کام تھا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری۔بہت مشقت کے بعد مجھے ایک بیکری میں جاب ملی۔اس نوکری کی تنخواہ تو معقول تھی لیکن میں صبر شکر سے زندگی گزار رہا تھا۔اب اللہ پاک کا شکر ہے کہ میں ایک کلرک کی نوکری کر رہا ہوں۔


    i was getting training. Can you spot me?

    I started looking for a job to take care of the house. Finding a job was a very difficult task but I did not give up. After a lot of struggle and hard work I got a job in a bakery. The salary of this job was reasonable but I was patient.Now thanks to God that I am working as a clerk.

    My Hobbies

    جہاں تک مشغلوں کی بات ہے تو وہ تو اپ سب ہی جانتے ہیں کہ ڈیجیٹل دور کے اندر مشغلوں کا اتنا کوئی رواج نہیں رہا۔ٹیلی ویژن دیکھنا اور موبائل چلانا تو میری بھی روٹین کا حصہ ہیں لیکن اس کے علاوہ اور بھی میں بہت سے کام کر لیتا ہوں۔فارغ اوقات میں مجھے کھانا بنانا بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ کھانا تو سب کھاتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ مجھے کارڈ کرافٹنگ بھی بہت اچھا لگتا ہے۔

    As far as hobbies are concerned, you all know that there is no such thing as hobbies in the digital age. Watching television and playing mobile are also part of my routine, but other than that, I do many other things. I do it. In my free time I like to cook because everyone eats. Also I like card crafting.

    Conclusion

    میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب لوگ میرے بارے کافی کچھ جان چکے ہوں گے تو اخر پہ میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں Hive پر @tahastories1 کی مدد سے ایا ہوں۔اس کے ساتھ @hivepakistan نے اکاؤنٹ بنانے میں میری مدد کی ہے۔
    I hope you all know enough about me.So finally I want to say that I came to Hive with the help of @tahastories1. Also @hivepakistan helped me to create account.

    I will come up with new content. Stay connected! ✨💫

    Thank You So Much.

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!