Healthy and Hearty: Fish Curry Recipe for the Whole Family

in voilk •  5 months ago

    Hello, my dear friends!

    How are you all, you must also be thinking that it came again after four days, so sorry for that,

    I was busy due to which I could not spend time with you all on this platform. But even though I was busy, I did not forget you all at all.

    As soon as I was free, I came to chat with all of you.

    I know here are my dear friends from many countries and they take out their precious time for us, so it is better to talk about something useful than to talk aimlessly.

    Yes! So,in these busy times, many guests came to my house.

    Due to which I used to spend most of my time in the kitchen,

    so I thought why not share some delicious food with you all.

    IMG-20240210-WA0019.jpg

    By the way, every food contains vitamin A, calcium, iron and I don't know what else.

    But when it comes to fish, everyone's mouth starts watering. It is a favorite dish of Pakistan and India.

    As everyone knows that fish is an excellent source of protein. And it is very beneficial for health and the food made from it is also very delicious.

    Everyone likes to cook and eat it in different ways according to their choice.

    By the way, I only like to eat vegetables, so I am definitely deficient in protein, iron, calcium or vitamins.

    Well! Today I will teach you how to make fish curry and that too in a very low budget and with homemade spices,

    IMG-20240210-WA0013.jpg

    you will not need to bring anything from the market at all.

    Today I want to give you a taste of fish curry, which is my father's favorite curry and my family eats it very fondly.

    So that you too can enjoy the taste of a delicious curry by making it.

    ( Ingredients for making fish curry!! )

    1-Fish : (one kg)

    2-Red Chilli : (a teaspoon or as per taste)

    3-Turmeric Powder : (as per taste)

    4-Green Coriander : (optional)

    5-Salt : (as per taste)

    6-Tomatoes : (finely chopped)

    7-Onion : (chopped two)

    8-Green chillies : (six pieces)

    9-Lemon: (four or as required)

    (How to make curry:)

    (Marination)


    Cut the fish into small pieces and wash the fish pieces well with besan or lassi so that no smell remains.

    IMG-20240210-WA0012.jpg

    IMG-20240210-WA0014.jpg

    IMG-20240210-WA0016.jpg

    IMG-20240210-WA0053.jpg

    Marinate well with lemon juice, garlic paste, salt,

    red chillies, turmeric and coriander and refrigerate for at least 30 minutes.

    And if the weather is cold, then you can keep it covered outside according to the temperature of the weather.

    (Browing the onion)


    Take oil in a pan and after heating it well, let the onions turn golden or brown in it.

    IMG-20240210-WA0017.jpg

    IMG-20240210-WA0025.jpg

    IMG-20240210-WA0048.jpg

    Allow to brown on heat.

    (Use more spices)

    Now we will add finely chopped tomatoes and rest of the spices.

    And fry well so that the oil separates and the color looks beautiful

    IMG-20240210-WA0005.jpg

    IMG-20240210-WA0006.jpg

    IMG-20240210-WA0050.jpg

    IMG-20240210-WA0007.jpg

    IMG-20240210-WA0010.jpg

    IMG-20240210-WA0023.jpg

    IMG-20240210-WA0024.jpg

    (Add fish)


    Add the marinated fish to the spices and cook it on low flame.

    But remember not to stir too much or else the fish pieces will fall apart

    IMG-20240210-WA0018.jpg

    IMG-20240210-WA0043.jpg

    (keep on tail)

    ​Leave it on for 10 to 15 minutes

    (Garnishing)


    Garnish it with green coriander and green chillies.

    To increase its taste Coriander has its own taste which makes every curry special.
    IMG-20240210-WA0049.jpg
    IMG-20240210-WA0019.jpg

    IMG-20240210-WA0042.jpg

    IMG-20240210-WA0044.jpg

    Yes, our fish curry is now completely ready. You can eat it with hot roti or rice.

    It is very easy to make in a very low budget and with home made spices.You can make this curry. So that they also enjoy this food.

    And one more thing I was too busy cooking so couldn't make step by step pictures

    but I have tried to give you the complete recipe.

    So please give your opinion in the comments and remember your friend Anila in prayers.

    (Good Bye)

    ہیلو میرے پیارے دوستو!

    کیسے ہیں آپ سب آپ بھی سوچ رہے ہونگے کہ چار دن کے بعد پھر آگئی، تو اس کے لیے معذرت میری کچھ مصروفیات تھی جس وجہ سے میں اپنا دیدار نہیں کروا پائی۔ مگر میں اپنی مصروفیات میں بھی آپ سب کو بالکل نہیں بھولی ۔ جیسے ہی فری ہوئی تو بس آپ سب سے گپ شپ لگانے کے لیے حاضر ہو گئی۔ یہاں پر جانتی ہوں بہت سے ملکوں سے تعلق رکھنے والے میرے عزیز دوست ہیں اور وہ اپنا قیمتی وقت ہمارے لیے نکالتے ہیں اس لیے بے مقصد بات کرنے سے بہتر ہے کہ کوئی کام کی بات کی جائے

    جی ہاں!

    تو ان مصروفیات میں میرے گھر میں بہت زیادہ مہمان آئے ہوئے تھے جس وجہ سے میرا زیادہ وقت کچن ہی میں گزر جاتا تھا تو میں نے سوچا کیوں نہ آپ سب کے ساتھ کچھ لذیذ کھانوں کو شیئر کیا جائے ۔ ویسے تو ہر کھانے میں وٹامن اے،ڈی، کیلشیم آئرن اور پتہ نہیں کیا کیا پایا جاتا ہے. مگر جہاں بات آتی ہے مچھلی کی تو سب کے منہ میں پانی آنا شروع ہو جاتا ہے یہ پاکستان اور بھارت کی من پسند ڈش ہے۔

    جیسے کہ سب کو پتہ ہے کہ مچھلی پروٹین کا ایک نہایت ہی بہترین ذریعہ ہے اور یہ صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے اس سے بنائے گئے کھانے بھی بے حد مزیدار ہوتے ہیں

    ہر کوئی اپنی پسند کے مطابق اسے مختلف طریقوں سے پکانا اور کھانا پسند کرتا ہے.

    ویسے میں تو صرف سبزیاں کھانا پسند کرتی ہوں اس لیے مجھ میں پروٹین ہو یا آئرن کیلشیم ہو یا وٹامن ہر چیز کی تھوڑی تھوڑی کمی ضرور پائی جاتی ہے خیر آج میں آپ کو مچھلی کا سالن بنانا سکھاؤں گی

    اور وہ بھی بہت کم بجٹ میں اور گھریلو مصالحوں سے آپ کو بازار سے کچھ بھی لانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں پڑے گی ۔

    خیر! آج میں آپ کو مچھلی کے سالن کا ذائقہ چکھانا چاہتی ہوں جو کہ میرے ابو کا پسندیدہ سالن ہے اور میری فیملی اسے بہت شوق سے کھاتی ہے ٹائم ضائع کیے بنا چلیں ہم چلتے ہیں

    مچھلی کے سالن کی طرف کے آخر اسے کیسے مزیدار بنایا جا سکتا ہے.تاکہ آپ بھی اس کو بنا کر ایک مزیدار سالن کے ذائقے کا لطف اٹھا سکیں ۔

    مچھلی کا سالن بنانے کے لیے اجزاء!!

    مچھلی: (ایک کلو)

    لال مرچ: (ایک چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ)

    ہلدی پاؤڈر:(حسب ذائقہ)

    سبز دھنیا: (حسب ضرورت)

    نمک: (حسب ذائقہ)

    ٹماٹر : (باریک کٹے ہوئے)

    پیاز : (دو عدد کٹے ہوئے )

    ہری مرچ : (چھ عدد ثابت)

    لیموں : (چار عدد)

    سالن بنانے کا طریقہ:

    (میرینیشن)

    مچھلی کو اچھے سے چھوٹے چھوٹے پیس میں کاٹ کر رکھ لیں بیسن یا لسی کے ساتھ مچھلی کے پیس کو اچھے سے واش کریں تاکہ اس میں سمیل باقی نہ رہے۔

    لیموں کا رس، لہسن کا پیسٹ، نمک، لال مرچ، ہلدی اور دھنیے کے ساتھ اچھی طرح میرینیٹ کریں

    اور کم از کم 30 منٹ کے لیے اسے فریج میں رکھ دیں۔ اور اگر موسم سردی کا ہو تو ویسے موسم کے ٹمپریچر کے حساب سے باہر ڈھک کر رکھ سکتے ہیں.

    (پیاز کو براؤن کرنا)

    ایک کڑاہی میں آئل لیں اور اِسے اچھے سے گرم کرنے کے بعد اس میں پیاز کو سنہری یا براؤن ہونے دیں

    میں گاؤں سے ہوں اس لیے لکڑیوں کی آگ پر پکانے سے اس کا ایک الگ ہی ٹیسٹ بن جاتا ہے

    مگر یاد رکھیں کہ اس کو ہلکی آنچ پر براؤن ہونے دیں۔

    (مزید مصالحہ جات کا استعمال)

    اب ہم اس میں باریک کٹے ہوئے ٹماٹر اور بکیاں مصالحہ جات شامل کریں گے۔ اور اچھی طرح بھونیں گے تاکہ تیل علیحدہ ہو جائے

    اور اس کی رنگت خوبصورت نظر آنے لگے

    (مچھلی شامل کریں)

    میرینیٹ کی ہوئی مچھلی کو مصالحے میں شامل کریں گے اور اب اسے ہلکی آنچ پر پکائیں گے۔

    لیکن یاد رکھیں اس سے زیادہ ہلائیں مت ورنہ مچھلی کے پیس بکھر جائیں گے

    (دم پر رکھیں)

    10 سے 15 منٹ کے لیے اسے دم پر رہنے دیں

    (گارنشنگ)

    ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے اسے گارنش کریں۔ تاکہ اس کے ذائقے میں مزید اضافہ ہو جائے

    ہرے دھنیے کا ایک اپنا ہی ذائقہ ہوتا ہے جو ہر سالن کو چار چاند لگا دیتا ہے

    جی ہاں ہمارا مچھلی کا سالن اب بالکل تیار ہو چکا ہے. اسے آپ گرما گرم روٹی یا چاولوں کے ساتھ کھا سکتے ہیں یہ بہت ہی کم بجٹ میں اور گھریلو مصالحوں سے باآسانی بن جاتا ہے

    آپ یہ سالن بنائیں اپنے دوست اور احباب کو دعوت پر بلائیں اور یہ سالن پیش کریں تاکہ وہ بھی اس کھانے سے لطف اٹھائیں۔

    اور ایک بات اور میں کوکنگ کرنے میں بہت زیادہ مصروف تھی اس لیے سٹیپ بائے سٹیپ تصویریں نہیں بنا پائی مگر میں نے کوشش کی ہے کہ آپ کو اس کے بنانے کا مکمل طریقہ بتا دوں۔

    اس لیے کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا آپ کی اپنی دوست انیلا اسی کے ساتھ مجھے دیں اجازت

    (اللہ حافظ)

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!