Gurdawara visit: Religious place of Sikh people

in voilk •  5 months ago

    السلام علیکم!!
    میں نے ننکانہ صاحب کا رخ کیا جہاں پر سکھ برادری کے بانی بابا گرو نانک کا دربار ہے ۔موسم بہت خوشگوار تھا۔ہندوستان سے ہر سال بابا گرو نانک کے دربار پر سکھ یاتری یہاں سلام کرنے اتے ہیں سکھوں کے لیے یہ جگہ بہت اہمیت کی حامل ہے اور وہ اس جگہ کو بہت پاکیزہ سمجھتے ہیں کیونکہ یہ ان کے بانی کی نمائندگی کرتی ہے۔

    Went to Nankana Sahib, where the founder of the Sikh community, Baba Guru Nanak, has his court. The weather was very pleasant. Every year, Sikh pilgrims from India visit Baba Guru Nanak's court here to pay their respects. This place is very important for Sikhs. And they consider this place very sacred because it represents their founder۔

    ایسے ہی ہم ننکانہ صاحب کی حدود میں داخل ہوئے تو وہاں پر موجود خوش امدید دروازہ جس پر خوش امدید ننکانہ صاحب لکھا ہوا تھا جو کہ بہت ہی خوبصورت دکھائی دے رہا تھا دروازے کے اطراف میں لگے گنبد بہت ہی پرکشش لگ رہے تھے اور دھوپ کی کرنیں جب اس گنبدوں پر پڑ رہی تھی تو یہ خوبصورتی کو چار چاند لگا رہی تھی۔

    As soon as we entered the precincts of Nankana Sahib, there was a happy welcome door with the inscription welcome,welcome to Nankana Sahib on it, which looked very beautiful. When it was falling on the domes, it was making four moons of beauty.

    جب دربار کی طرف حدود شروع ہوئی تو وہاں پر ننکانہ صاحب کا ایک اور دروازہ تھا جو کہ بہت ہی حسین و جمیل دکھائی دے رہا تھا

    When the boundaries started, there was another gate of Nankana Sahib, which looked very beautiful and beautiful.

    ہم نے دربار میں جانے کے لیے وہاں پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو اپنا شناختی کارڈ دکھایا جو کہ انہوں نے درج کر لیا اور ہمارے ساتھ سامان وہ قریبی سیفٹی روم میں درج کر دیا گیا جو کہ ایک بہت ہی خوشگوار اقدام تھا اس سے تمام چیزیں محفوظ ہو گئی تھیں

    To enter the Darbar, I showed my identity card to the policemen standing there, which they registered, and our luggage was registered in the nearby safety room, which was a very pleasant move, and everything was safe there.

    جبکہ ایک اور اصول بھی تھا جو کہ اچھا بھی محسوس ہو رہا تھا اور ہمارے لیے برا بھی ثابت ہو رہا تھا کیونکہ وہاں پر اپنے موبائل فون ساتھ لے کر جانے کی اجازت نہیں دے رہے تھے ہم نے اپنی مجبوری ان کو بتائی جب ہم نے ان کو اپنے اس پلیٹ فارم کے بارے میں بتایا انہوں نے مزید جان بھٹک کر کے پھر ہمیں اجازت دے دی لیکن مزار میں موجود چیزوں کی علیحدہ سے تصویر لینے سے منع کیا جبکہ مزار میں اپنی تصویریں لینے پر انہوں نے اجازت دے دی

    While there was another rule which felt good and turned out to be bad for us as they were not allowing us to carry our mobile phones there, we told them our compulsion when we asked them. told about this platform of his, after investigating further, he gave us permission but forbade us to take separate pictures of the things in the shrine, while he allowed us to take pictures of ourselves in the shrine.

    ہم دربار میں داخل ہوئے تو وہاں پر ہمارے جوتے اتروا لیے گئے کیونکہ یہ ان کا عقیدہ ہے کہ اس جگہ پر اس پاک جگہ پر ننگے پاؤں چلنا احترام کی علامت ہے ہم نے اپنے جوتے وہاں درج کروا دیے جو کہ مکمل طور پر محفوظ ہو چکے تھے اور یہ کسی معاوضے کے بغیر درج کیے گئے تھے

    As we entered the court, our shoes were removed as it is their belief that it is a sign of respect to walk barefoot in this holy place. And these were listed without any compensation۔

    جیسے ہی ہم سب سے اہم گیٹ میں داخل ہوئے تو وہ دروازہ سونے سے تیار کیا گیا تھا اور اس پر تمام مجسمے اور باریک کام سونے کی چادر سے کیا گیا تھا جو کہ ایک انتہائی مہنگا دکھائی دے رہا تھا۔

    Entering the most important gate, the door was made of gold and all the sculptures and fine work on it were done with gold sheet which looked very expensive.

    جب کہ بانی گرو نانک کے مزار کی تصویر لینے کی اجازت نہ دی گئی تو اس پر ہمیں افسردگی محسوس ہوئی اس کے بعد سوچا کہ ہم تمام دوست ایک تصویر بناتے ہیں جو کہ صرف ہماری ہوگی

    When we were not allowed to take a picture of the founder Guru Nanak's shrine, we felt depressed after thinking that all of us friends make a picture that is only ours.

    دربار کو بہت ہی خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھا اور اس پر انتہائی باریکی سے کام کیا گیا تھا جو کہ انتہائی مشکل کام ہے اور اس پر مسلسل کام کیا جا رہا تھا اور دھوپ کی کرنوں نے اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے تھے۔

    The court was beautifully decorated and meticulously worked on, which was extremely difficult work and was constantly being worked on and the sun's rays enhanced its beauty.

    ہمیں دربار کا دورہ کر کے بہت ہی تاریخی لمحات یاد ائے جو کہ پرانے دور کی یادوں کو تازہ کر رہے تھے تو اسی کے ساتھ ہم نے اپنی واپسی کا ارادہ کیا کیونکہ ہم نے بہت زیادہ سفر طے کرنا تھا

    We remembered many historical moments by visiting the Darbar which was reviving the memories of the olden days and with that we planned our return as we had a long way to go.

    امید ہے کہ اج کا میرا دورہ اپ کو بہت پسند ایا ہوگا مزید تاریخی کا دورہ کرنے کے لیے میرے ساتھ جڑے رہیے ۔

    Hope you liked my tour today stay connected with me for more historical tour۔

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!