Human rights and it's protection . انسانی حقوق کی حفاظت

in voilk •  3 months ago

    انسانی حقوق کا تحفظ ایک ایسا نظریہ ہے جس کے تحت ہر فرد کی بنیادی ضروریات، مالی حفظ، عزت، مساوات اور آزادی کو یقینی بنایا جانا ضروری ہے۔ ہر فرد کو بغیر کسی تفریق رنگ، نسل، جنس، شہریت، زبان، سیاسی رائے کے آزادی سے جینے کا حق حاصل ہونا چاہیے ۔

    20240428_115419_0000.png
    Images by canva.com

    اگر دنیا کے وجود میں آنے کے بعد سے لے کر کئی صدیوں پرمحیط تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ صدیوں تک انسانی حقوق کی پامالی کی گئی اور اس کے تحفظ کا کوئی وجود ہی نہیں تھا ۔لوگ عورتوں کو اپنی جاگیر سمجھتے تھے اور بیٹی کو پیدا ہوتے ہی ژندہ دفن کر دیتے تھے۔ حقوق نسواں کا کوئی تصور ہی نہیں تھا۔ معاشرے کے کمزور لوگوں کے ساتھ ظلم و زیادتی عام ہوتی تھی ۔بچوں ، بوڑھوں، یہاں تک کہ جانوروں تک کے ساتھ بھی ناروا سلوک روا رکھا جاتا تھا ۔

    عالمی برادری کی ذمہ داری اور تعاون ۔

    اس سلسلے میں سب سے پہلے جو چیز اہم ہے وہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہے دنیا بھر میں امن و امان قائم کرنے کی کوشش کرے اور آپس میں تعاون کرے۔ کیونکہ خونریزی اور قتل و غارت گری سے زیادہ کوئی چیز معاشرے کے لئے ہلاکت انگیز نہیں ہے اور جس میں انسان حقوق کی سب سے زیادہ پامالی ہوتی ہے۔ چنانچہ علمی اداروں کو مل کر ایسا قانون بنانا چاہئے جس سے ہر ملک کے باشندے محفوظ رہیں
    امن قائم کرنا چاہتے ۔جنگوں میں سب سے زیادہ
    انسانی حقوق کی پامالی ہوتی ہےجس کے خلاف ہم سب کو متحد ہو کر آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے ۔

    قانون کی حکمرانی قائم کرنا

    ہر انسان کویہ حق حاصل ہو کہ اس کو انصاف فراہم کیا جائے اور بلا تفریق قانون تک رسائی ہو۔ مضبوط انصاف کا نظام انسانی حقوق کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے ۔

    تعلیم و آگاہی

    حقوق و فرائض کی تعلیم دینا تاکہ لوگوں کو آگاہی ہو کہ ایک اچھے معاشرے میں ان کے کیا حقوق ہیں اور کیا فرائض ہیں جس سے زندگی پر سکون گزاری جا سکتی ہے ۔

    اسلام نے چودہ سو سال پہلے انسانی حقوق کے تحفظ کی بات کی اور اس سے متعلق قوانین کی بنیاد رکھی۔ جو آج بھی دنیا بھر میں عمل پیرا ہیں۔ اس دور میں انسانی تحفظ کے شعور کےلیے بہت کام ہوا۔ اسلام کا منشور ہی حقوق انسانی کا تحفظ ہے۔ قرآن مجید جو اسلامی صحیفہ ہے اس کو پڑھنے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح اسلامی تعلیمات اس دور میں رائج ہوئیں اور ہر ایک کے حقوق واضح کئے گئے عرب میں جنگل کا قانون تھا اور انسانی حقوق کا کوئی تصور ہی نہیں تھا۔ تمام قبائل آپس میں لڑتے رہتے تھے، تجارت غیر محفوظ تھی۔ قافلوں کو لوٹ لینا عام بات تھی عورت کی عزت و ناموس کے ساتھ ساتھ اسکے مال کی تحفظ کا اہتمام اسلام نے اس زمانے میں کیا جب جہالت عام تھی اور اس کو جائیداد میں حق بھی دیا۔

    یہ نظریہ انسانی وقار کی حفاظت اور بقا کی ضمانت کے لئے ضروری ہے جو ایک پر امن، محفوظ ، اور صحت مند ماحول کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے ۔

    Rights_20240428_120018_0000.png

    The protection of human rights is a concept under which every individual must be guaranteed basic needs, financial security, dignity, equality and freedom. Every person should have the right to live freely without any discrimination of color, race, sex, citizenship, language, political opinion.

    If we study the history of several centuries since the birth of the world, it is known that human rights were violated for centuries and there was no protection for it. People considered women as their property. And the daughter was buried alive as soon as she was born. There was no concept of feminism. Cruelty and abuse of the weak people of the society was common. Children, old people, even animals were treated badly.

    Responsibility and cooperation of the international community.

    The first thing that is important in this regard is the common responsibility of the international community to try to establish peace and order around the world and to cooperate with each other. Because nothing is more fatal to society than bloodshed and murder, and in which human rights are violated the most. Therefore, countries should work together to make such a law that the citizens of every country will be protected
    Want to establish peace, most of all in wars. There is a violation of human rights, against which we all need to unite and raise our voice.

    Establishing the rule of law

    Every human being has the right to justice and access to the law without discrimination. A strong justice system is essential to ensure the protection of human rights.

    Education and awareness

    Teaching rights and duties so that people are aware of what their rights and duties are in a good society, which can lead to a peaceful life.

    Fourteen hundred years ago, Islam talked about the protection of human rights and laid the foundation of laws related to it. Which is still practiced worldwide. During this period, a lot of work was done for the awareness of human security. The manifesto of Islam is the protection of human rights. A reading of the Holy Qur'an, which is an Islamic scripture, shows how Islamic teachings were practiced in this era and the rights of everyone were clarified. In Arabia, there was a law of the jungle and there was no concept of human rights. All the tribes were at war with each other, trade was unsafe. Looting caravans was a common thing, along with honor and honor of a woman, as well as the protection of her property, Islam organized in the era when ignorance was common and also gave her the right to property.

    This doctrine is essential to safeguard human dignity and guarantee survival which ensures the provision of a peaceful, safe, and healthy environment.

    Translated to English by Google translate.

    If you would like to participate, here is the link: https://inleo.io/@leo.tasks/april-inleo-monthly-calendar-now-here

    Posted Using InLeo Alpha

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!