السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھتی ہوں فجر کی نماز ادا کرتی ہوں اس کے بعد میں جھاڑو لگاتی ہوں کمروں سے جھاڑو لگاتی ہوں پھر میں ناشتہ کرتی ہوں اس کے بعد میں سکول کے لیے تیار ہوتی ہوں میں اپ سکول کے لیے تیار ہو جاتی ہوں پھر میری گاڑی ا جاتی ہے اور میں سکول چلی جاتی ہوں جب سکول پہنچتی ہوں پہلے سکول چیک کرتی ہوں ہم دو ٹیچر کی ڈیوٹی ہوتی ہے ہم سکول سے راؤنڈ لگاتے ہیں اور ہم سکول کی صفائی چیک کرتے ہیں اس کے بعد اسمبلی کی بیل کرواتے ہیں پھر ایک بچی نعت شریف پڑتی ہے اور پھر بچے ترانہ پڑھتے ہیں پھر دعا پڑھتے ہیں اس کے بعد اسمبلی ختم ہو جاتی ہے بچوں کی چیکنگ ہوتی ہے پھر سارے بچوں کو کلاس میں بھیج دیا جاتا ہے اور اس کے بعد ہم سب ٹیچر حاضری لگاتے ہیں اور پھر سب اپنی کلاسوں میں چلے جاتے ہیں اج پہلے حاضری لگائی ہے بچوں کی حاضری لگانے کے بعد بچوں کا پیپر تھا ریاضی کا اس کی تیاری کروائی ہے تیاری کروانے کے بعد پھر بچوں کو باہر نکالا ہے پیپر کے لیے اس کے بعد بچوں کو پیپر دیا ہے
پھر سارے بچوں کو نام لکھ کر دیے ہیں پھر درود پاک پڑھوا کر بچوں سے کہا ہے کہ پیپر شروع کر دیں پھر بچوں نے پیپر شروع کر دیا ہے اس کے بعد ہم نے راؤنڈ لگایا ہے بچوں پر ایک ایک چیز سمجھائی ہے کہ کون سا لفظ کہاں لکھنا ہے اگر کچھ چیز سمجھ نہ ائے تو ہم سے پوچھ لینا پھر بچوں کا پیپر سر نے چیک کیا ہے پھر میڈم نے بھی چیک کیے ہیں پھر ایک گھنٹے میں بچوں نے پیپر کر لیا تھا پھر ایک ایک چیز بچوں کی چیک کی پھر بچوں سے پیپر لے لیا گیا پھر ایک لائن بنائی بچوں کی پھر بچوں کو کلاس میں بھیج دیا گیا پھر جب کلاس میں ائی میں تو بچوں کے پیپر چیک کیے بچوں کے پھر سارے نمبر لگائے ہیں اور ایک لسٹ بنائی ہے بچوں کے نمبر کی اس کے بعد اگلے پیپر کی تیاری کروائی ہے اگلا پیپر ان کا انگلش کا ہے انگلش کے پیپر کی تیاری کروائی ہے
اور پھر بار بار کام لکھوایا ہے اس کے بعد پھر بچوں کو بھوک لگ رہی ہے اور بچوں کو لانچ کہا ہے کہ کھا لیں پھر بچوں نے لانچ کھایا ہے پھر بریک ہو گئی پھر بریک میں چیز کھائی ہے بچوں نے ادھا گھنٹہ بریک کی ہے کھیلے ہیں اس کے بعد پھر بریک بند ہو گئی اور ہم سب ٹیچر کی میٹنگ تھی ادھا گھنٹہ کی میٹنگ تھی وہ اٹینڈ کی ہے اس کے بعد کلاسوں میں ائے ہیں اور بچوں کو ہوم ورک کروایا ہے
اس کے بعد ایک ایک بچے کی کاپی چیک کی ہے اور اگلا ہوم ورک دیا ہے اور پھر رجسٹر پارٹ ٹیسٹ کروایا ہے اس کے بعد چھٹی ہو گئی اور ایک لائن بنوائی ہے اور سب کو دروازے تک کر کے ائی ہوں اس کے بعد میری گاڑی ا گئی ہے میں گھر اگئی ہوں میں نے کپڑے چینج کیے ہاتھ منہ دھویا ہے ظہر کی نماز ادا کی ہے پھر میں نے کھانا کھایا ہے چائے پی ہے اور ریسٹ کیا ہے تھوڑا سا پھر اس کے بعد میں نے برتن دھوئے سالن بنایا ہے اٹا گوندا ہے اور پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا پھر میں نے وضو کیا ہے اور پھر میں نے عصر کی نماز ادا کی ہے قران پاک کی تلاوت کی ہے پڑوس میں ختم ہوتا ہے ان کے گھر چلی گئی اس کے بعد میں جا کر ختم کی 3 پارے پڑے ہیں پھر لنگر کا انتظام تھا وہ کھایا ہے اور ادھر کچھ دیر بیٹھی ہوں اور پھر مغرب کی اذان ہو گئی میں گھر واپس اگئی گھر واپس ائی تو مغرب کی نماز پڑھی ہے مغرب کی نماز کے بعد میں نے روٹی بنائی ہے پھر سویاں بنائی ہیں اور پھر ساتھ میں مل کر روٹی کھائی ہے جیسا کہ اج شب معراج ہے عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا تھا روٹی کے بعد پھر میں نے وضو کیا ہے عشاء کے لیے پھر میں نے سویاں کھائی ہے
اور پھر میں نے عشاء کی نماز پڑھی ہے نوافل پڑے ہیں عبادت کی ہے تسبیح پڑھی ہیں اللہ پاک سے دعا کی ہے اور اج کی رات بہت افضل ہے جو مانگیں گے انشاءاللہ وہی ملے گا اللہ پاک ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک ہم سے راضی ہو جائے ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یہ میری اج ک ڈائری ہے