اج ہمارے سٹوڈنٹ کا پہلا پیپر تھا

in english •  3 days ago

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں اج بھی تہجد کے وقت اٹھتی ہوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے پھر میں نے جانماز اٹھائی ہے اور میں نے نفل پڑھے ہیں نفل کے پڑھنے کے بعد میں نے تسمیہ پڑھے ہیں پھر میں دعا مانگی ہے پھر ایک کچن میں گئی ہوں سیڈ کرنے کے لیے میرے لیے پراٹھا بنا ہوا تھا پھر پراٹا کر چائے پی ہے اور اج سالن کے ساتھ سحری کی ہے پھر تھوڑا سا پانی پیا ہے اس کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں اگئی ہوں میں نے اپنے کمرے میں ائی تو قران پاک اٹھایا ہے قران پاک تلاوت کی ہے کچھ سوٹ نہیں پڑی ہیں پھر اذان کا وقت ہو گیا تھا اذان ہوئی ہے اذان کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی ہے اور پھر میں سو گئی پھر سو کے اٹھی ہوں تو اپنا دھوئے ہیں کمرے صاف کیے ہیں کمروں سے جھاڑو لگایا ہے اور بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا ہے ان کی ایک دو تصویریں بھی بنائی ہیں

    IMG_20250316_085608.jpg

    اس کے بعد میں پھر خود ہاتھ منہ دھویا ہے میں ثبوت انا تھا میں تیار ہوئی ہوں کپڑے چینج کیے ہیں جوتے پہنے ہیں اور پھر میں سکون جلدی گئی سکول گئی ہوں اپنا سامان رکھا ہے اور پھر میں نے ہائز لگائی ہے سب ٹیچر کو ملی ہوں اس کے بعد سکول کا اراؤنڈ لگایا ہے چیکنگ کیا ہے صفائی چیک کی ہے اور پھر اسمبلی کی بیل ہوئی ہے لائنیں بنوائی ہیں اور اسمبلی شروع کروائی ہے ایک بچی نے نعت پڑھی ہے ایک بجے کے تلاوت کیا ہے ایک بجے میں نیم اف اللہ پڑے ہیں اب پھر قومی ٹرانہ پڑھا گیا پھر بچوں کی چیکنگ کی گئی پھر سارے بچوں کو کلاس میں بھیج دیا گیا پھر ہم سب ٹیچر بھی اپنی کلاسوں میں چلی گئی ہیں سب سے پہلے بچوں نے اسلام کیا ہے اور پھر گڈ مارننگ کیا ہے پھر میں نے سلام کا جواب دیا ہے پھر میں سارے سٹوڈنٹ کو بولا ہے کہ سارے بچے بیٹھ جائیں سارے بچے بیٹھ گئے پھر سارے بچوں کی میں نے حاضری لگائی ہے ہالی لگانے کے بعد بلیک اور ڈیٹ ڈالی ہے گلاس رکھ لے کا ہے سٹوڈنٹ سے بولا ہے کہ کاپی نکالیں اور اپنی کاپی پہ تاریخ کلاس والے کو بچوں نے لکھا ہے پھر میں نے کام لکھا ہے اوپر سے سٹوڈنٹ نے دیکھ کر لکھا ہے بچوں کو گھنٹہ پہلے پیپر کی تیاری کروائی ہے کیونکہ اور بچوں کا سالانہ امتحان تھا پہلا پیپر انگلش کا تھا

    IMG_20250317_173724.jpg
    اس کے بعد بیک کلوز کروائے ہیں سٹوڈنٹس سے بولا ہے کہ پین سال شاپنا اور ریزہ لے کے اور گتا لے کے لائن میں اپنے اپنے پات پر بیٹھ جاؤ پھر سارے بچوں کو لائنوں میں بٹھایا ہے درود پڑھوایا ہے کلمہ پڑھوایا ہے اور بچوں کو بولا ہے کہ بسم اللہ کر کے پیپر شروع کر دیں پھر بچوں نے پیپر شروع کر دیا ایک ایک بچے کو پیپر سمجھایا ہے دو گھنٹے کا پیپر تھا اور بچوں نے اچھے سے سوچ سمجھ کے بہت اچھا پے پر دیا ہے

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!