اج میں نے افطاری بنائی ہے

in aj •  25 days ago

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام پہ جو بڑا مہربان نہایت فرمانے والا ہے اج میں کے تہجد کے ٹائم اٹھی ہوں میں نے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد میں نے تہجد کے نوافل ادا کیے ہیں دو دو کر کے نوافل پڑھے ہیں 12 نوافل پڑھے ہیں اس کے بعد میں تسبی پڑی ہے دعا مانگی ہے پھر میں اٹھی ہوں کچن میں گئی ہوں میں نے کچن کا ڈور کھلا ہے میں نے بالٹی اٹھائی ہے بالٹی پانی بھر کے لے کے ائی ہوں پھر میں نے برتن اٹھائے ہیں گیس اٹھا ہے پھر میں نے دودھ نکالا ہے پھر میں نے دیگچی کو اگ پر رکھا ہے اس میں پانی ڈالا ہے پھر چینی والا ڈبہ لے کے ائی ہوں پتے والا ٹیبل لے کے ائی ہوں پانی میں چینی اور پتی ڈالی ہے الائچی میں ڈالی ہیں پھر اس کو اچھے سے بھڑکایا ہے اور پھر میری چائے تیار ہو گئی

    IMG-20250304-WA0014.jpg

    میں نے چائے تھر ماس میں ڈالا ہے اس کے بعد میں اٹا لے کے ائی ہوں میں نے اگ پہ توا رکھا ہے تالے کو صاف کیا ہے پھر پیڑے بنائے ہیں اور پھر میں نے پراٹھے بنائے ہیں پراٹھے بنانے کے بعد پھر میں دہی نکالی ہے اٹھائیے دوسرے کمرے سے پھر میں نے دہی ڈالی ہے ٹوٹے میں اس میں چینی ڈالی ہے اور پھر سے اپ کو بلایا ہے کیا اور افطاری کریں پھر سب ائے ہیں ہم سب نے مل کے افطاری کی ہے اس کے بعد پھر ہم تھوڑا سا بیٹھے ہیں چائے چائے پی ہیں پھر ہم اٹھ گئے ابو اور بھائی لوگ مسجد چلے گئے تھے اور پھر ہم نے گھر میں نماز پڑھی ہے قران پاک کی تلاوت کی ہے

    IMG_20250301_070913.jpg

    اور اس کے بعد پھر لیٹ گئی چارپائی پہ گھنٹہ ڈیٹ ہم سوئی پھر اٹھے ہیں اس کے بعد میں نے اسے جھاڑو لگایا ہے برتن د ھوئے ہیں اور پھر میں نے منہ ہاتھ دھوئے ہیں کپڑے چینج کیے ہیں جوتے پہنے ہیں اور سکول کے لیے تیار ہو گئی پھر میں سکول چلی گئی ہوں سکول پہنچی تو میں نے حاضری لگائی ہے اسمبلی کروائی ہے اس کے بعد اپنی کلاس میں چلی گئی بچوں کو کام کروایا ہے پیپر بنا رہے تھے ایک دو پیپر بنائے ہیں بچوں کو کام کروایا ہے ان کا کام چیک کیا ہے ان کو اگلا ہوم ورک دیا ہے

    IMG_20250302_165754.jpg

    اور اج بچے ایڈمیشن والے ائی ہوئی تھی نیو بچے تو ان کا ایڈمشن کیا ہے اور نئے بچوں کو اج بلایا تھا وہ سارے بچے ائے ہیں ایک ایک بچے کا نام ان کی والدیت لکھی ہے اور ان کی بیفام دیے ہیں ان سے ہفتے میں اپنی کلاس میں اگئی دوسری کلاس میں میرا پیریڈ تھا پھر وہ میں نے پیریڈ اینڈ کیا ہے ان بچوں سے بات چیت کی ہے بھائی کے حوالے سے ٹھیک ہو گئی بچے لا لچ لیا ہے اب ہم سٹار روم میں چلے گئے میڈم اور وائس پرنسپل کی میٹنگ تھی وہ بریک کے وقت نہیں تھی اور ہم باقی ساری ٹیچر بیٹھی تھی ہم نے بات چیت کی ہے بریک بند ہو گئی تھی اپ کو میں چلی گئی میں کلاس میں گئی ہوں تو میں نے بچوں سے ٹیسٹ دیا ہے جن کا ٹھیک تھا ان کو گڑ دیا ہے سٹار دیے ہیں تو سکول کی ٹائمنگ چینج ہوئی تھی وہ لیٹر ایا تھا کہ بچوں کو بتا دیں کہ سکول اب صبح والا وہی ٹائم ہوگا اور جو سیکنڈ والا ہے وہ ایک بجے چھٹی ہوگی تو سب بچوں کو میں نے بتایا ہے چھٹی کے بارے میں اس کے بعد میں گھر چھٹی ہو گئی تو چوں کلاس بنوائی ہے ایک کلوز کروائے ہیں پھر میں گھر اگئی گھر ائی ہوں میں نے کپڑے وغیرہ چینج کیے ہیں وہ بعد میں وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے اس کے بعد پھر میں نے پکوڑوں کا سامان بنایا

    IMG_20250303_173654.jpg

    سب سے پہلے میں نے برتن دھوئے ہیں جس میں میں نے پکوڑے والا سامان بنا تھا پھر بیسن بنایا ہے بیسن اٹھایا ہے پہلے میں نے پیاز کاٹے ہیں کریم مرچیں کاٹی ہیں اور الو کاٹے ہیں ان کو دھویا ہے دھونے کے بعد میں نے اس میں کٹورے میں الو مرچیں نمک اور بیسن پودینہ اس سب کو ڈال کے ان کو مکس کیا ہے پھر اس میں پانی ڈالا ہے حسب ضرورت بیسن تیار ہو گیا تھا پھر میں نے تھوڑا سا سوڈا ڈالا ہے اس کے بعد پھر میں نے چٹنی بنائی ہے تینوں کو دھویا ہے گرین چلی کو دھویا ہے اور اس کو دوری میں ڈال کے کوٹا ہے اس میں دہی ڈالی ہے نمک ڈالا ہے پھر میں نے سیو کاٹے ہیں جب میں باہر نکلی تو بہت بادل چھائی ہوئی تھی اسمان پہ پھر میں نے بالوں کی تصویر بنائی اور ہوا بھی چلنے لگ گئی ہلکی ہلکی بارش بھی انے لگ گئی

    IMG_20250303_180151.jpg

    جلیبیاں ائی ہوئی تھی وہ رکھی ہیں اور پھر سموسے بنائے ہیں اس کے بعد پھر میں نے کھجور کی ہے پہلے کھجور کو دھویا ہے اور اس کے بعد پھر میں پانی کی بوتل بھری ہے وہ رکھا ہے اس کے بعد میں نے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے یہ میرے کپڑے دھوئی ہوئی پڑے تھے پھر ان کو میں نے تہہ لگا کے رکھا ہے الماری میں میری سسٹر کی کال ا گئی تھی کے ساتھ باتیں کی اس کے بعد میں نے سارا افطاری والا سامان چارپائی پہ رکھا ہے اس پر کپڑا ڈالا ہے تاکہ مکھیاں نہ بیٹھیں پھر میں نے دعائیں پڑھی ہیں دعا مانگیے روزے کا ویٹ کیا ہے کہ اپ کھلے گا تو اللہ کے حکم سے تھوڑی دیر بعد روزہ کھل گیا پھر میں نے روز افطار کیا ہے میرے ابو بہن بھائی صاحب نے مل کے روزہ افطار کیا ہے یہاں پہ سارے گھر والے مل کے بیٹھ کے روزہ افطار کرتے ہیں تو بہت مزہ اتا ہے اور ساتھ بچے بھی ہو تو دسترخوان اچھا لگتا ہے ہے بچوں کے ساتھ گھر میں بہت رونق لگ ہوتی ہے کبھی کون سا بچہ چھیڑتا ہے اور کبھی کون سا بچہ ہے

    IMG_20250303_180424.jpg
    پھر روزہ افطار کرنے کے بعد میں نے نماز پڑھی ہے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد میں نے تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے لیتی ہوں کہ میں نے روٹی بنائی ہے اس کے بعد پھر گھر والوں نے تھوڑی تھوڑی روٹی کھائی ہے پھر میں نے چائے بنائی ہے پھر ہم سب نے مل کے چائے پی ہے پھر عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا تھا میں نے وضو کیا عشاء کی نماز ادا کی ہے اور سر اپ نے پڑھی ہے قران پاک پڑھا ہے سورتیں پڑی ہیں تو پھر اپنا بستر بنایا ہے اور پھر اپنا بستر اور لیٹ گئی ہوں یہ میری اج کی ڈائری ہے

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!