اج پہلی سحری تھی

in aj •  27 days ago

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے فرمانے والا ہے جیسا کہ رات کو رمضان کا چاند نظر ایا ہے دیکھنے میں تو چاند بہت بڑا تھا جیسے مسلمان ایک روزہ کھا گئے ہیں تو لیکن پھر ہم نے رات کو روزے کی تیاری کی ہے صبح انشاءاللہ روزہ رکھیں گے پھر رات کو ہم نے عشاء کی نماز کے بعد تراویح بھی پڑی ہے اللہ کا شکر ہے میں نے پچھلے رمضان میں بھی پوری 20 تراویح پڑھی تھی اور رات کو بھی میں نے 20 تراویح پڑی ہیں اس کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں اگئی میں نے دہی بنانے کے لیے رکھی ہے پھر میں نے کچن میں سارا سامان رکھا ہے جوڑ کے اس کے بعد پھر میں نے ٹی وی دیکھی ہے یہ میں نے دوائی لی تھی میری طبیعت خراب تھی مجھے بخار تھا اور میرے سر میں بھی بہت درد تھا اس کے بعد پھر میں سو گئی اور پھر مجھے تہجد کے وقت جاگ گئی اس وقت میری امی سو رہی تھی پھر تھوڑی دیر بعد امی اٹھی ہے سحری بنائی ہے پھر میں لیٹی رہی ہوں پھر جب روزہ بند ہونے میں 50 منٹ رہتے تھے تو میں نے اٹھی ابو نے کہا ہے کہ اٹھو روزہ رکھو پھر میں اٹھی ہوں میں نے وضو کیا ہے پھر پانی کی بوتل بھر کے کچن میں لے کے گئی پھر ابو نے چائے کپ میں ڈالی اور پھر میں نے امی کو کہا تھا کہ میرے لیے ساگ والا پراٹھا بنانا امی نے میرے لیے ساگ والا پراٹھا بنایا تھا اور میرے ابو نے گھی سے دیسی گھی کے ساتھ روز رکھا ہے اور میں نے تھوڑی سی دائی بھی ہے اس کے بعد میں نے چائے پی ہے پھر میں نے پانی پیا ہے اس کے بعد پھر میں اپنے کمرے میں اگئی میں نے تہجد کے لیے جانماز بچھائی ہے میں نے تجد کے 12 نوافل پڑھے ہیں نوافل پڑھنے کے بعد میں نے تسبیح پڑھی ہے پھر میں اٹھی ہوں میں پاک اٹھایا ہے قران پاک کو میں نے پڑھا ہے ادھا سپارہ میں نے فن پاک کا پڑھا ہے پھر اذان ہو گئی فجر کی پھر میں نے فجر کی نماز پڑھی ہے پھر میں نماز اج کے میں نے ایک ریسپی سبحان اللہ کی پڑی ہے ایک رس بی اللہ اکبر کی پڑی اور ایک الحمدللہ کی پڑی ہے اس کے بعد میں نے درود پاک پڑھ کے دعا مانگی ہے دعا مانگنے کے بعد میں نے لائٹ بند کیا ہے اور اپنے بستر پہ چلی گئی ہوں پھر میں سو گئی سو کہ اٹھی تو میں نے بہت زیادہ دھوپ تھی اور صحن بھی صاف پڑا تھا تو میں نے پھر کمروں سے جھاڑو لگایا ہے پھر میں نے بستر کلوز کیے ہیں پھر میں نے برتن اٹھائے ہیں اور میں نے برتن دھوئے ہیں اس کے بعد پھر میں نے قران پاک پڑھا ہے اور پھر میں نے سر دھویا ہے بالوں بی کنگھی ہے بالوں کو سکایا ہے اس کے بعد پھر بچے قران پاک والے ا گئے ہیں پھر ان کو میں نے سبق دیا ہے ان کو کہا ہے کہ اپ سبق یاد کرو بچوں نے سبق یاد کیا ہے

    IMG_20250302_165754.jpg

    پھر تھوڑی دیر بعد میں نے ان سے سبق سنا ہے اور پھر نماز پڑھی ہے مطلب یاد کروائی ہے اور پھر ان کو چھٹی دے دی اس کے بعد میں نے گوشت کو دو یا ہے پھر میں نے گوشت بنایا ہے پہلے گوشت کو دھویا ہے اس کے بعد میں نے کاٹا ہے پھر میں نے پیاز کاٹے ہیں اس کے بعد لہسن چھیلا ہے ٹماٹر کاٹے ہیں مرچیں کاٹے ہیں پھر میں نے گوشت والا مصالحہ ہے اور پھر میں نے دیکچی کو چولہے پر رکھا ہے اس میں میں نے گھی ڈالا ہے جب گھی گرم ہوا تو اس میں میں نے پیاز ڈالے ہیں پھر میں نے جب پیاز براؤن ہو گئے تو اس میں میں نے نمک مرچیں ہرا دھنیا ڈال لیا اس کو اچھے سے بھنا ہے اور اس میں بھی گوشت ڈال دیا پھر گوشت کو اچھے سے بھنا ہے اس کے بعد میں نے میرا سالن تیار ہو گیا پھر میں نے پکوڑوں کا سامان تیار کیا ہے

    IMG_20250302_165811.jpg
    پہلے میں نے الو کاٹے ہیں پھر اس میں میں نے پودینہ ڈالا ہے ہرا دھنیا ڈالا ہے مرچیں ڈالی ہیں گرین مرچیں ڈالی ہے اور اس کو اچھے سے مکس کیا ہے مکس کرنے کے بعد اس کو میں نے پانی ڈالا ہے پھر میں نے پکوڑے بنائے ہیں پکوڑے بنانے کے بعد میں نے چٹنی کو کوٹا ہے

    IMG_20250302_165818.jpg

    دھنیا اور اس میں میں نے گرین مرچ ڈالی ہے اور اس میں پھر میں نے دہی ڈالی ہے اور پھر نمک ڈالا ہے پھر میں نے سیب کاٹے ہیں سیب کاٹنے کے بعد میں نے روٹی بنائی ہے کیونکہ موسم بہت ہی پیارا ہو گیا تھا ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی اور ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی تھی

    IMG_20250302_181159.jpg

    تو میں نے کہا ہے کہ میں روٹی بھی بنا لوں پھر میں نے روٹی بنا لی ہے روٹی بنانے کے بعد میں نے جو برتن گندی کیے تھے وہ دھوئے ہیں اس کے بعد میں نے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد میں نے تسبیح پڑھی ہے پھر میں روزے کا افطار کرنے کا ویٹ کیا ہے انتظار کیا ہے پھر توڑ دیر بعد روزہ افطار ہو گیا ہے میں نے روزہ کو افطار کیا ہے دعا مانگی ہے اس کے بعد روزہ افطار کرنے کے بعد میں نے مغرب کی نماز ادا کیے ہیں پھر میں نے چائے بنائی ہے یہ میں نے چائے پی ہے امی کو روٹی دی ہے پھر ابو واپس ایا ہے ابو کھانا دیا ہے پھر میں نے نماز پڑھی ہے نماز پڑھنے کے بعد میں نے تسبیح پڑھی ہے تسبیح پڑھنے کے بعد میں نے تراویاں پڑھی ہیں تراویاں پڑھنے کے بعد میں نے دعا مانگی ہے پھر میں اپنے بستر پہ ائی میں نے اپنا بستر بنایا ہے پھر ٹی وی دیکھی ہے اور پھر اپنے لیے پانی بھر کے رکھا ہے بوتل میں ابو کے لیے پانی بھر کے رکھا ہے بھائی کے لیے کھانا سیٹ کر کے رکھا ہے

    IMG_20250302_174010.jpg

    IMG_20250302_174000.jpg

    بھائی بھائی باہر گئے ہوئے تھے میں نے کہا واپس ائیں گی تو پھر بھائی کھانا کھا لیں گے ماشاءاللہ پہلا روزہ تھا اور بہت ہی اچھا گزرا ہے پتہ بھی نہیں چلا اللہ پاک ہم سب کو روز رکھنے کی توفیق دے اج میری اج کی ڈائری ہے

      Authors get paid when people like you upvote their post.
      If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE VOILK!